تسبیح سلیمانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کے سیاہ رنگ کے پتھر (سنگ سلیمانی) کے دانوں سے بنی ہوئی تسبیح۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کے سیاہ رنگ کے پتھر (سنگ سلیمانی) کے دانوں سے بنی ہوئی تسبیح۔